مینیسوٹا: منی ایپولس میں آئس ایجنٹس کی فائرنگ سے شہری ہلاک فائرنگ کے واقعے کے بعد منیاپولیس میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور وفاقی ایجنٹس کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ شائع 24 جنوری 2026 11:04pm