جاپان : فعال ایئرپورٹ کے رن وے میں دبا دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹ گیا میازاکی ایئر پورٹ کے ٹیکسی وے میں گڑھا پڑگیا، 80 سے زیادہ پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 08:49am