خاتون محتسب پنجاب کا فیصلہ بد دیانتی قرار، گورنر نے فیصلہ جاری کردیا گورنر پنجاب نے سابق سیکرٹری فوڈ معظم اقبال سپرا کو تمام الزامات سے بری کر دیا شائع 01 جولائ 2025 11:38am