ارشد شریف سمیت دیگر صحافیوں کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ 14 فروری تک طلب کسی کے خلاف ایک ہی انٹرویو یا ٹوئٹ پر اتنے مقدمات درج کرنا قانون کے ساتھ مذاق ہے، عدالت شائع 11 جنوری 2024 10:29pm