فرانس کے ہاتھوں مراکش کو شکست، نورا فتحی اسٹیڈیم میں ہی رو پڑیں میچ کے اختتام کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک جذباتی پیغام بھی شیئر کیا۔ شائع 10 جولائ 2026 02:38pm