طالبعلموں کو 10 ہزار موٹر سائکلیں دینے کا اعلان، ای رجسٹریشن شروع لاہور میں آہستہ آہستہ الیکٹرک وہیکل آجائیں تو ماحول پر بہت اثر پڑے گا، محسن نقوی شائع 09 جنوری 2024 01:10pm