پیمرا نے ڈرامہ ’حادثہ‘ نشرکرنے پر پابندی عائد کردی ڈرامے کی کہانی پاکستانی معاشرتی اقدار سے بلکل مسابقت نہیں رکھتی، پیمرا اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 12:00pm
’سوچ بھی نہیں سکتی‘، ڈرامہ حادثہ پر حدیقہ کیانی کی وضاحت موٹرے وے ریپ کیس کی متاثرہ خاتون نے اینکرفریحہ ادریس کو روتے ہوئے فون کیا تھا شائع 29 اگست 2023 09:26am