پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 03:38pm الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین کو معطل کر دیا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ندیم حیدر نے نوٹی فکیشن کیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 11:39am کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں رشوت کا ریٹ طے ہے، علی خورشیدی بہت سے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی ہے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 06:55pm خالد مقبول صدیقی متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے
پاکستان شائع 12 مئ 2024 04:45pm ایم کیوایم پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا قومی و صوبائی اسمبلی میں کراچی کا مقدمہ لڑنے سے متعلق مشاورت کی جائے گی
▶️ پاکستان شائع 10 مئ 2024 04:27pm امتحانی مرکز میں مداخلت: ایم کیو ایم نے سابق ایم پی اے کی بنیادی رکنیت معطل کردی اسکول میں پیش آنے والے واقع کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:24pm ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کیخلاف احتجاج پر غور ایم کیو ایم وفد کی وزیرداخلہ سے ملاقات، محسن نقوی کی مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 06:09pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست پر فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:31pm پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 08:51pm امن و امان کا مسئلہ یہی ہے کہ چور اور سپاہی دونوں کراچی سے نہیں، خالد مقبول صدیقی سندھ پولیس میں تو کچے کے ڈاکو آرہے ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 08:58am میئر کراچی نے شہر بھر میں جھنڈے اور پینا فلیکس اتارنے کا حکم دیدیا ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس تک تمام جھنڈے اور پینا فلکس اتار دیے گئے
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 06:27pm ایم کیوایم کی بزرگ خاتون رکن سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان گرفتار دونوں ملزمان بھائی ہیں، ملزمان شاہزیب،شایان بزرگ خواتین سےوارداتیں کرتے تھے، ایس ایس پی سینٹر
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 06:19pm ارشد وہرا کو گرفتاری کا خوف، ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا سندھ ہائیکورٹ کا ارشد وہرا کو حفاظت ضمانت دینے سے انکار
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 10:55am سندھ میں پولیس ڈاکوؤں کی پارٹنر بنی ہوئی ہے، خالد مقبول صدیقی کچے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت قائم ہے، کنوینئر ایم کیوایم پاکستان
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 09:07am پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کو دعوت ہے امن کےلیے معاہدہ کریں، گورنر سندھ کراچی کا امن و سکون گزشتہ 6 ماہ میں خراب ہوا، میئر کراچی
▶️ پاکستان شائع 09 اپريل 2024 09:55am وزیر داخلہ سندھ کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعتراف جرائم پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، 3 ماہ کے اندر قابو پالیں گے، ضیا الحسن لنجار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 09:39pm ایم کیو ایم پولیس فورس کو متنازع بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے، وزیر داخلہ سندھ ایم کیو ایم جان لے چور ڈاکو کی کوئی ذات نہیں ہوتی، ضیاء الحسن لنجار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 01:44am مسلمان کو شراب لیتے دیکھنے پر گرفتار، بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے، کامران ٹیسوری اسٹریٹ کرائم کے خلاف بیان دیا تو جواب آیا کہ اپنے کام سے کام رکھیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:39am کراچی کے نوجوانوں کو مارا جارہا ہے، وزیر داخلہ سندھ عجیب بیانات دے رہے ہیں، فیصل سبزواری اتنی کلنگ کہیں اور ہوتی تو لوگ آپریشن کا مطالبہ کرتے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 07:45am سندھ حکومت نے کراچی کو ڈاکوؤں کے سپرد کر دیا، فاروق ستار علی خورشیدی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزد، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:48am کراچی کے بعد حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ میں آئی ٹی کلاسز شروع ہونگی، گورنر سندھ گورنر سندھ کا 50 ہزار بچوں کو اے آئی اور آٹومیشن سمیت دیگر کورسز مفت میں کروانے کا اعلان
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 10:39pm ایم کیو ایم پاکستان ملک کو مشکلات سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کرے گی، برٹش ہائی کمشنر ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:21pm ایم کیو ایم نے سینیٹ الیکشن کیلئے فیصل ووڈا کی حمایت کردی شبیر قائم خانی اور ابوبکر کے کاغذات نامزدگی واپس
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 06:45pm گورنرسندھ کی نجی اسپتال آمد، نصیر سومرو کی عیادت کی نصیرسومروکی دیکھ بھال میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے گی، گورنر
پاکستان شائع 17 مارچ 2024 07:52pm ایم کیو ایم کبھی بوڑھی نہیں ہوگی، خالد مقبول صدیقی اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کا اعلان
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 12:56pm ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:50pm انتخابی عذرداری کیس : وکلاء کی تلخ کلامی پر کمیشن سماعت چھوڑ گیا سماعت کے دوران بابر اعوان اور فروغ نسیم کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 12:44pm آصف زرداری کو ووٹ دینے کے سوال پر ایم کیو ایم رہنما کا دلچسپ جواب ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ بلاول نے صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کی درخواست کی ہے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 10:44pm ایم کیو ایم نے خواتین کو بااختیار بنایا ہے،نسرین جلیل کراچی:رہنماایم کیوایم نسرین جلیل کایوم خواتین کی تقریب سےخطاب