Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
19 Shawwal 1445  

ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا
شائع 13 مارچ 2024 12:56pm

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

صوفیہ سعید کا نام قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ترجیحی فہرست میں شامل ہے۔

ایم کیوایم کی صوفیہ سعید مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں، الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ایم کیو ایم کی آسیہ اسحاق نےمخصوص نشست چھوڑ دی تھی، آسیہ اسحاق جنرل نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔

ECP

اسلام آباد

MQM

Sindh Assembly

MQM Pakistan

Election Commission of Pakistan (ECP)

Election 2024

Sophia Saeed

member national assembly

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div