سعودی حدود کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے: محمد بن سلمان ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی سعودی موقف پر تشکر کا اظہار کیا شائع 28 جنوری 2026 08:46am