’پاکستان میں معاشی بہتری کی فضا، عوامی اعتماد چھ سال کی بلند ترین سطح پر‘: اپسوس سروے خوش آئند قرار
محمد اورنگزیب نے عوامی اعتماد کو حکومت کی نجی شعبے کو سازگار ماحول، برآمدات میں اضافے، سماجی تحفظ اور مالی شمولیت پر توجہ کا نتیجہ قرار دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.