فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک امریکا تجارتی مذاکرات میں بہتری آئی، بلوم برگ رپورٹ پاکستان اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں، رپورٹ شائع 19 جولائ 2025 10:09am
وزیر خزانہ امریکا میں تجارتی معاہدے کیلئے سرگرم، مذاکرات میں بریک تھرو متوقع امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، محمد اورنگزیب شائع 18 جولائ 2025 11:32pm
حکومت نے تاجروں کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی آئندہ 30 دنوں میں درپیش مسائل پر تفصیلی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرے گی شائع 15 جولائ 2025 11:12pm
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا چینی کی قیمتوں سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کوئی ایونٹ ہوتا ہے تو قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آتا ہے، گندم اور چینی کو ڈی ریگولیٹ کردینا چاہیئے، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 09:08pm
ٹیکس میں کمی: حکومت سولر پینلز ازخود مہنگے کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرے گی، وزیر خزانہ سولر پینلز کے کاروبار سے وابستہ افراد کا قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ تشویشناک ہے، محمد اورنگزیب شائع 23 جون 2025 12:53pm
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان ہر ممکنہ بحران سے نمٹنے کیلئے تیار ہے: وزیر خزانہ ملک میں اشیائے ضروریہ کے وافر ذخائر موجود ہیں، اثاثہ جات کی تمام اقسام کی قیمتوں پر مکمل نظر ہے، محمد اورنگزیب شائع 17 جون 2025 11:53am
’پاکستان میں معاشی بہتری کی فضا، عوامی اعتماد چھ سال کی بلند ترین سطح پر‘: اپسوس سروے خوش آئند قرار محمد اورنگزیب نے عوامی اعتماد کو حکومت کی نجی شعبے کو سازگار ماحول، برآمدات میں اضافے، سماجی تحفظ اور مالی شمولیت پر توجہ کا نتیجہ قرار دیا شائع 02 جون 2025 10:44am
تنخواہوں اور پنشن پر وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آگیا پاکستان کو آئی ایم ایف کی مکمل حمایت حاصل ہے، محمد اورنگزیب شائع 26 مئ 2025 06:26pm
’بجٹ میں عوام کیلئے خوشخبری ہوگی‘: وفاقی وزرا کی ایم کیو ایم رہنماؤں اور گورنر سندھ سے ملاقات آنے والے بجٹ میں عام عوام کیلئے خوشخبری ہوگی، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 08:21am
کیپٹو پاور ٹیرف پر پالیسی سازی کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں اہم بیٹھک وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اجلاس کو بریفنگ دی اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 11:43pm
سرمایہ کاروں کا معیشت کی بحالی پر اعتماد خوش آئند ہے، وزیر خزانہ سٹاک مارکیٹ کی نفسیاتی حدیں بحال ہونے پرمبارکباد پیش کرتا ہوں، سکوک بانڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب شائع 16 مئ 2025 11:56am
حالیہ کشیدگی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا، وزیر خزانہ امریکا کے ساتھ تجارتی مسائل بھی جلد حل ہو جائیں گے، محمد اورنگزیب شائع 13 مئ 2025 08:05am
امید ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری پروگرام ہوگا، وزیرخزانہ اصلاحات کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں، محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں نیوز کانفرنس شائع 26 اپريل 2025 11:52pm
’قرضوں کی مؤثر منیجمنٹ کے ذریعے تقریباً 10 کھرب روپے کی بچت‘، پاکستان کی معیشت میں بہتری کا عالمی سطح پر اہم اعتراف وزیر خزانہ کا واشنگٹن میں پُراثر خطاب شائع 23 اپريل 2025 08:37am
پاکستان امریکہ سے کپاس اور سویا بین جیسی اشیا کی درآمدات بڑھائے گا، محمد اورنگزیب پاکستان جلد ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد واشنگٹن روانہ کرے گا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 08:09pm
اقتصادی محاذ پر اہم پیش رفت، وزیر خزانہ کی عالمی مالیاتی اداروں سے ملاقاتیں پاکستان کی معاشی بہتری کے مشاہدے کیلئے ایم ڈی آئی ایم ایف کو پاکستان کے دورے کی دعوت شائع 22 اپريل 2025 08:40am
پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا چینی قرض ری شیڈول کرانے کا فیصلہ آئی ایم ایف اجلاس کے موقع پرچینی ہم منصب کے ساتھ معاملہ اٹھایا جائے گا شائع 21 اپريل 2025 11:13am
فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری ہماری معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیر خزانہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں، سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد اور بھروسہ مزید بڑھے گا، محمد اورنگزیب شائع 16 اپريل 2025 12:13am
پاکستان پر 29 فیصد ٹرمپ ٹیرف پر بات چیت کا امکان، وزیر خزانہ امریکہ جائیں گے وزیر خزانہ کے دورہ امریکا کا بنیادی مقصد آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت ہے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 01:52pm
حکومت نے معاشی استحکام حاصل کر لیا، جو منزل نہیں بلکہ ترقی کی بنیاد ہے، وزیر خزانہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ترجیحی شعبہ جات میں قرضوں کی فراہمی، مالیاتی سہولیات اور پالیسی سازی پر تفصیلی غور کیا گیا شائع 14 اپريل 2025 07:01pm
امریکہ کے ٹیرف پر پاکستان کا محتاط رویہ، جوابی اقدام کا امکان رد پاکستان کا مؤقف جارحانہ نہیں بلکہ تدبر اور حکمت عملی پر مبنی ہوگا، وزیر خزانہ شائع 13 اپريل 2025 03:38pm
مہنگائی میں کمی کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا اعتراف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا بوجھ زیادہ ہے، انہیں ریلیف دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 06:08pm
وزیرخزانہ نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف اور بجلی کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی جلی کے بلوں میں جولائی یا اس سے قبل مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے، محمد اورنگزیب شائع 11 اپريل 2025 01:05pm
کسی وکیل کی ضرورت نہیں، تنخواہ دار پاکستانی گھر بیٹھے آسانی سے ٹیکس فائل کرسکیں گے، وزیر خزانہ شرح سود میں نمایاں کمی ہوئی، مزید کمی کی گنجائش موجود ہے، وزیر خزانہ شائع 05 اپريل 2025 02:46pm
وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ شائع 28 مارچ 2025 04:40pm
پاکستان منصفانہ تجارت، پائیدار ترقی، اور منصفانہ مالیاتی نظام کو فروغ دینے والی عالمگیریت کا ماڈل چاہتا ہے، وزیرخزانہ جامع عالمی معیشت ایک انتخاب نہیں بلکہ ضرورت ہے، محمد اورنگزیب شائع 26 مارچ 2025 04:53pm
ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کیلئے 430 ملین روپے کی گرانٹ منظور اجلاس میں میڈیا ہاؤسز کے واجب الادا اشتہارات کی ادائیگی کیلئے فنڈز جاری کرنے کی بھی منظوری اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:49pm
ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کےلیے فنڈ کا نظام لائیں گے، محمد اورنگزیب موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لئے اہم مسئلہ ہے اسے حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا، عالمی یوم گلیشئیر پر تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 06:13pm
پاکستان میں کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آ گیا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سربراہ پاکستان کرپٹو کونسل ہوں گے اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 10:45pm
بارڈر سے چینی افغانستان اسمگل نہیں برآمد ہو رہی ہے، وزیر خزانہ شوگر کی مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر نے مکینزم تیار کیا ہے، پریس کانفرنس شائع 11 مارچ 2025 04:47pm