انٹرنیشنل اسلامک فنانس پاکستان کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان کموڈٹی فنانسنگ کی جائے گی- وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف سربراہ سے بھی ملاقات شائع 24 اکتوبر 2024 08:19am
ایس سی او اجلاس: بھارتی وفد سے کوئی ملاقات طے نہیں، ممتاز زہرہ بلوچ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا ایجنڈا کیا ہے؟ شائع 13 اکتوبر 2024 08:35pm
چینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں، وزیر خزانہ پاکستان کی معاشی بہتری میں چین کا اہم کردار ہے، وزیر اطلاعات شائع 13 اکتوبر 2024 04:45pm
پاکستان کو 7 ارب ڈالر کیلئے آئی ایم ایف کی کونسی 40 کڑوی گولیاں نگلنا پڑیں توقع ہے کہ اس اقدام سے پاکستان کی امنگوں خاص طور پر سی پیک کے دوسرے مرحلے پر شدید اثر پڑے گا۔ شائع 12 اکتوبر 2024 10:22pm
سالانہ7 ہزار ارب کا ٹیکس چوری ہوتا ہے، اعلان جنگ کررہے ہیں، محمد اورنگزیب جی ڈی پی میں ٹیکسوں کا تناسب 13فیصد تک بڑھانا ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 07:30pm
زرعی ٹیکس کیلئے قانون جنوری تک بنانا ہے، وزیر خزانہ میری کراچی دھماکے میں مرنے والے چینی انجینئیرز کی بات کو غلط لیا گیا،، محمد اورنگزیب شائع 09 اکتوبر 2024 04:41pm
کراچی دہشتگرد حملے میں ہلاک چینییوں سے آئی پی پیز ٹیرف پر بات ہو رہی تھی، اورنگزیب ہم بڑی محنت سے ملک میں معاشی استحکام لے کر آئے ہیں، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 09:05pm
چاروں صوبوں نے نئے این ایف سی معاہدے پر دستخط کردیے، گنڈاپور نے تعاون کیا، وزیر خزانہ زرعی انکم ٹیکس صوبے نافذ کریں گے، کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 11:31pm
ڈالر اور شرح سود حکومتی توقع کے مطابق رہیں گے، برآمدات بڑھ گئیں، وزیر خزانہ دیکھیں گے فائلرز نے کیا ظاہر کیا اور اصل اثاثے کیا ہیں، پریس کانفرنس شائع 29 ستمبر 2024 02:23pm
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری کے بعد تنخواہ دار طبقے کیلیے بڑی خوشخبری امریکی مدد اور چین کا تعاون آئی ایم ایف پروگرام منظوری کی وجہ بنا، وزیر خزانہ شائع 27 ستمبر 2024 08:38am
ڈونلڈ لو کی شہباز حکومت کے ساتھ ’گہرے‘ تعلقات کی تعریف پاکستان کی معاشی بحالی سے ہمیں بہت حوصلہ ملا ہے، ڈونلڈ لو شائع 26 ستمبر 2024 10:12pm
امید ہے آئی ایم ایف کل نئے پروگرام کی منظوری دیدے گا، محمد اورنگزیب سی پیک فیز 2 کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے، جس سے ملک میں معاشی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 07:12pm
جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، وزیر خزانہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم ٹیکس اس لئے نہیں دیں گے کہ ٹیکس اتھارٹی پر یقین نہیں، محمد اورنگزیب شائع 09 ستمبر 2024 07:50pm
سینیٹ اجلاس میں وزیر خزانہ اور شبلی فراز کے درمیان نوک جھونک شبلی فراز کا سیاسی جماعتوں کو پیسوں اور انتظامات کے ساتھ کے پی میں جلسے کا چیلنج اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 08:01pm
تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے، تاجروں کے بجائے تنخواہ دار ٹیکس دیں یہ نہیں ہوگا، وزیر خزانہ تاجروں پر عائد ٹیکس واپس لینے کا مطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ دار اور مینوفیکچرنگ سیکٹر سے لیا جائے، ایسا نہیں ہوسکتا، وزیر خزانہ شائع 03 ستمبر 2024 04:54pm
ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا، وزیر خزانہ آئی ایم ایف کچھ شرائط ہیں، محمد اورنگزیب شائع 21 اگست 2024 05:12pm
چین، سعودی عرب اور یو اے ای نے پاکستانی قرضے رول اوور کرنے کا وعدہ کرلیا، بلومبرگ پاکستان کے پاس دو طرفہ قرضوں کے نتیجے میں 12 بلین ڈالر موجود ہیں، وزیر خزانہ شائع 06 اگست 2024 09:43pm
پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا، وزیر خزانہ کی تصدیق زیادہ شرح سود پر عالمی بینکوں سے قرضے قبول نہیں کیے جائیں گے، محمد اورنگزیب شائع 06 اگست 2024 08:04pm
رواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہوجائے گی، وزیر خزانہ ملک خیرات سے نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا پڑے گا، محمد اورنگزیب شائع 06 اگست 2024 01:27pm
فچ ریٹنگ ہماری کاوشوں کا نتیجہ ہے، پالیسی ریٹ مزید نیچے آتا دیکھیں گے، وزیر خزانہ ہم یورو بونڈز اور امریکی مارکیٹ کی طرف بھی جائیں گے، محمد اورنگزیب شائع 29 جولائ 2024 07:17pm
آئی ایم ایف نے نئی شرط رکھ دی، 27 ارب ڈالر کا قرض ری شیڈول کرانا ہوگا چین، سعودی عرب اور امارات سے 12 ارب ڈالر پر بات چیت جاری اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 12:29pm
نان فائلز کا پورا لائف اسٹائل کا ڈیٹا موجود ہے، وزیر خزانہ، ٹیکس جمع کرنے میں کرپشن کا اعتراف چین نے آئی ایم ایف سے معاہدے کی حمایت کی ہے، وزیرِ خزانہ شائع 28 جولائ 2024 03:23pm
فوج کو اپنے پورے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی کرنی پڑے گی، ایل سیز پر کوئی قدغن نہیں ہے، وزیر خزانہ آئی ایم ایف اصل آمدن پر ٹیکس چاہتا ہے جو درست ہے، محمد اورنگزیب شائع 11 جولائ 2024 04:21pm
کے الیکٹرک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے، وزیرخزانہ کے الیکٹرک سستی پیداواری صلاحیت میں اضافے کے لیے اپنے منصوبے کو تیز کرے، محمد اورنگزیب شائع 08 جولائ 2024 07:01pm
آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ سائیکل سے نکلنے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ لازمی ہے، وزیر خزانہ جب تک معیشت درآمدات پر منحصر رہے گی ڈالر ختم ہوتے رہیں گے اور قرض دینے والوں کے پاس واپس جانا پڑے گا، محمد اورنگزیب شائع 07 جولائ 2024 04:42pm
وزیر خزانہ کا پراپرٹی کے بعد زراعت پر بھی ٹیکس لگانے کا اعلان، مسلح افواج کی پنشن میں تبدیلیاں کیوں نہیں کی گئیں؟ آنے والے سالوں میں ہم "نان فائلرز" کی اصطلاح ڈکشنری سے باہر کردیں گے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:36pm
منی بجٹ نہیں آئے گا، پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ معاشی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، محمد اورنگزیب کی آج نیوز کے پروگرام "نیوزانسائٹ ود عامر ضیا" میں گفتگو اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 11:39pm
آئی ایم ایف سے پروگرام جلد طے ہو جائیگا، نان فائلر کی اصطلاح ختم کرینگے، وزیر خزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر بوجھ بڑھنے کا اعتراف نئے مالی سال میں جانے سے پہلے کوشش تھی کہ ہم سارا بیک لاگ ختم کرسکیں، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:56pm
وزیر خزانہ کی حتمی بجٹ میں عوام اور تاجروں کیلئے ’سازگار نتائج‘ کی یقین دہانی سازگار نتائج کے لئےعوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ شائع 24 جون 2024 05:35pm
پیپلز پارٹی سے بھرپور مشاورت ہو رہی ہے، امید ہے اسے ساتھ لیکر چلیں گے، محمد اورنگزیب نان فائلرز کے ریٹس اس سطح پر لے گئے ہیں کہ وہ ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے کے لیے ضرور سوچیں گے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 20 جون 2024 11:16pm