پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:22am راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کی پریس کانفرنس، چٹھہ کے الزامات مسترد الیکشن میں کمشنر کا رابطہ کاری کے سوا کوئی کردار نہیں تھا، انتخابات شفاف ہوئے، سیف انور
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ