سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی تاریخی عمارت میولس مینشن کے معائنہ کا حکم دیدیا کراچی کی قدیم قیمتی عمارتوں کا کیا حال کردیا گیا ہے، عدالت شائع 05 نومبر 2022 12:58pm