ایران میں قبل مسیح کے کان کنوں کی لاشیں برآمد، حالت ایسی کہ دل دہل جائے نمک کی کان دھنسنے سے کان کن چیخے ہوں گے اور اِسی حالت میں دفن ہوگئے، نمک نے لاشیں محفوظ کرلیں۔ شائع 11 ستمبر 2024 11:25pm