گجرات فسادات میں مسلمانوں کا قتل عام، پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا گجرات فسادات کے ماسٹر مائنڈ بھارت میں اہم سرکاری عہدوں پر فائز ہیں، دفتر خارجہ شائع 17 دسمبر 2022 04:30pm