روہت شرما کے کندھے پر پراسرار اضافی ہاتھ کی حقیقت کیا ہے؟ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ تصویر پر اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔ شائع 11 جولائ 2024 05:59pm