این اے 11 شانگلہ سے انجینئر امیر مقام کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست خارج این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ روکنے کی درخواست بھی مسترد شائع 16 فروری 2024 07:17pm
آزاد کشمیر انتخابات میں بڑا اپ سیٹ: سابق وزیراعظم کو شکست، باغ اور حویلی میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری