پاکستان شائع 10 مئ 2024 07:41pm نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، لارجر بینچ تشکیل بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سمیت مزید 2 کیسز بھی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 04:07pm نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کا عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، نوٹس جاری حکم کی نقل اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پہنچائی جائے، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 01:38pm نیب ترمیم کیس: نیب عدالتوں کو زیرسماعت مقدمات کے حتمی فیصلے سے روک دیا گیا اپیلوں کی نقول چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں فراہم کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 04:49pm نیب ترامیم کیس، جسٹس منصورعلی شاہ کا 27 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری قانون سازی جانچنا پارلیمنٹ اور جمہوریت کو نیچا دکھانے کے مترادف ہے، جسٹس منصور
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:39pm سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کے لئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اور ججز روسٹر جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 08:33pm نیب ترامیم کیس: حکومت نے اپیل پر تفصیلی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں وزارت قانون وانصاف کی جانب وکیل مخدوم علی نے گزارشات جمع کرائی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 04:01pm وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیخلاف سُپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت نے اپیل میں اضافی دستاویزات کیلئے 15 روز کی مہلت دے دی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 11:01pm سپریم کورٹ کا نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا سپریم کورٹ نیب ترامیم کیخلاف 15 ستمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 04:12pm حفیظ شیخ، مصطفیٰ کمال و دیگر کیخلاف نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ملزمان کے خلاف ریفرنس بحال ہو چکا، احتساب عدالت
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 09:37pm نیب ترامیم کالعدم ہونے سے عمران خان کو ہی نقصان ہوگا، عرفان قادر پریکٹس اینڈپروسیجربل میں آئینی ترمیم ضروری ہے، عثمان شائق
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 03:00pm نیب کا بند کیسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کروانے کا فیصلہ تمام اہم کیسز کا ریکارڈ اکھٹا کر کے جمع کروایا جائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 08:51pm سپریم کورٹ کے نیب ترامیم فیصلے میں ڈکٹیٹر کے قانون کو بحال کیا گیا، شہباز شریف پارلیمنٹ کے پاس کردہ قانون کو مسترد کیا گیا، صدر ن لیگ
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 03:12pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد نیب کا اہم اجلاس طلب ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل اکبر تارڑ کو قائم مقام پراسکیوٹر جنرل نیب تعینات
ٹیکنالوجی شائع 16 ستمبر 2023 11:42am ’شارٹ، سویٹ ، سمارٹ فیصلے سے پاکستان کی سیاست میں زلزلہ آگیا ہے‘ جناب عمرعطاء بندیال نے جاتے جاتے ٹرپل ایس (SSS) فیصلہ سنایا، شیخ رشید
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 03:48pm نواز شریف پاکستان آکر خود کو سرنڈر کریں گے، رانا ثناء اللہ متنازع بینچ نے نیب ترامیم کیس کا متنازع فیصلہ دیا، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:21pm چیف جسٹس نے جاتے جاتے پی ڈی ایم کی نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں، تفصیلی فیصلہ جاری عوامی عہدہ رکھنے والوں کے نیب مقدمات بحال، 7 روز میں دوبارہ شروع کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 10:56pm نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے منگل کو نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 12:52pm نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست: ’ریٹائرمنٹ سے پہلے مختصر اور سویٹ فیصلہ سُنائیں گے‘ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 08:46pm جسٹس منصور علی شاہ نے جسٹس بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن سے ایک اور اختلافی نوٹ لکھ دیا نیب ترامیم کیخلاف کیس میں 29اگست کا تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 03:25pm لگتا ہے اب آمدن سے زائد اثاثے رکھنا کوئی سنجیدہ جرم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف درخواست پرسماعت کل تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:34pm سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے مستفید افراد کی نئی فہرست طلب کرلی ''قانون سازی سے چیف جسٹس آف پاکستان کو ربڑسٹیمپ بنا دیا گیا' چیف جسٹس کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 03:25pm پریکٹس اینڈ پروسیجر بل عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے، چیف جسٹس جسٹس منصور علی شاہ نے کیس پر دوبارہ فل کورٹ بنانے کی تجویز دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 10:09pm سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس 29 اگست کو سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا