'اسپیس ایکس' کا 4 ہزار کلو وزنی بے قابو راکٹ چاند سے ٹکرا گیا راکٹ کے ناکارہ حصے کی چاند سے ٹکرانے کی متوقع رفتار تقریباً 8 ہزار 690 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 04:19pm
خلا میں زندگی کے آثار؟ ستاروں کے درمیان چینی دریافت یہ وہی قدرتی چینی ہے جو عام طور پر رسبری اور رنگ گورا کرنے والی کریموں میں پائی جاتی ہے۔ شائع 14 جولائ 2026 12:13pm
مریخ پر رہنا چاہتے ہیں؟ ناسا نے درخواستیں طلب کرلیں، اپلائی کرنے کا طریقہ جانیے رضاکار مریخ کی سطح پر چہل قدمی جیسی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیں گے۔ اس کے علاوہ وہ روور کے ذریعے مرکزی رہائش گاہ سے دور فرضی تحقیقی مقامات تک جانے کا تجربہ بھی کریں گے۔ شائع 11 جولائ 2026 12:08pm
12 سال کی عمر میں جہاز بنانے والی اگلی آئنسٹائن سبرینا کون ہے؟ ناسا، جیف بیزوس کی خلائی کمپنی بلیو اوریجن اور دیگر معروف اداروں نے اس کم عمر سائنسداں کو پیشکش بھی کیں لیکن سبرینا نے ٹھکرادیں۔ شائع 11 جولائ 2026 10:46am
انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن آکسیجن لیکیج سے ہنگامہ، ناسا کی دوڑیں لگ گئیں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی 27 سالہ تاریخ میں آج تک کبھی ایسی نوبت نہیں آئی کہ خلابازوں کو واقعی اسٹیشن چھوڑ کر زمین پر بھاگنا پڑا ہو۔ شائع 06 جون 2026 11:52am
چاند پر نظریں: 2030 مشن کے لیے چینی خلا بازوں نے خلا میں ڈیرہ ڈال لیا چین روس کے تعاون سے 2035 تک چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ شائع 25 مئ 2026 10:11am
ویڈیو: سمندر میں اترتے ہی ایلون مسک کے اسٹار شپ میں دھماکہ "وی تھری" کی آزمائشی پرواز کے اختتام پر ایسا کیا ہوا کہ لینڈنگ کے وقت دھماکہ کے ساتھ آگ کا بڑا گولہ بن گیا؟ شائع 23 مئ 2026 02:07pm
امریکا نے خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ ریکارڈ جاری کر دیا پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عوام ان فائلوں کا خود جائزہ لے کر اپنی رائے قائم کر سکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 07:10pm
نظامِ شمسی میں 'پانچویں قوت' کی موجودگی کا انکشاف: ماہرینِ طبیعیات نے ہلچل مچا دی یہ ممکنہ پانچویں قوت دراصل اس پراسرار مادے اورستاروں اور سیاروں کے درمیان ایک 'پل' کا کام کر سکتی ہے۔ شائع 26 اپريل 2026 01:27pm
اپولو سے آرٹیمس تک: 58 برس میں زمین کی بدلتی تصویر تصویر ایک بار پھر انسانوں کو اپنی زمین کی اہمیت کا احساس دلاتی ہے۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 03:51pm
چاند کے گرد سفر کے بعد آرٹیمس ٹو کے خلا باز بحفاظت زمین پر واپس یہ مشن یکم اپریل کو فلوریڈا سے لانچ کیا گیا تھا۔ خلا بازوں میں تین امریکی اور ایک کینیڈین شامل تھے۔ اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 09:56am
آرٹیمس ٹو: چاند کے تاریخی سفر کے بعد خلا نوردوں کی زمین پر واپسی کی تیاری آرٹیمس ٹو مشن کا مقصد نہ صرف انسانوں کو دوبارہ چاند پر بھیجنا ہے بلکہ وہاں طویل مدتی قیام کے لیے بنیاد رکھنا بھی ہے۔ شائع 09 اپريل 2026 03:45pm
آرٹیمس 2 مشن: انسانوں کو زمین سے دور ترین مقام تک پہنچانے کا نیا ریکارڈ قائم چاند اتنا قریب جیسے ہاتھ کی دوری پر رکھی ہوئی باسکٹ بال۔ شائع 07 اپريل 2026 03:03pm
ناسا کے نئے چاند مشن میں خلائی جہاز کا ٹوائلٹ سردرد بن گیا صورتِ حال اس وقت زیادہ سنگین ہو گئی جب ناسا نے عملے کو ٹوائلٹ استعمال کرنے سے روک دیا۔ شائع 07 اپريل 2026 12:53pm
چاند کے مدار میں ’آرٹیمس ٹو‘ کے خلا نوردوں کی روزمرہ زندگی کیسی ہے؟ آرٹیمس ٹو 1972 کے بعد پہلا انسانی مشن ہے جو چاند کے قریب جا رہا ہے۔ شائع 05 اپريل 2026 01:32pm
خلابازوں کا چاند کے قریب سے پہلا دلکش نظارہ: ویڈیو پیغام جاری ناسا کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ویڈیو میں اس سفر کی دلچسپ جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔ شائع 04 اپريل 2026 03:39pm
چاند پر جانے والے 28 خلابازوں میں سے کتنے اس کی سطح پر قدم رکھ پائے؟ چاند کی تسخیر: اپالو سے آرٹیمس 2 تک کا تاریخی سفر شائع 02 اپريل 2026 04:03pm
چاند کی طرف بھیجا گیا نیا مشن انسانیت کے لیے اہم کیوں ہے؟ خلا کی وسعتوں میں یہ محض ایک پرواز نہیں بلکہ ستاروں پر کمند ڈالنے کے خواب کی ایک نئی اور مضبوط کڑی ہے۔ شائع 02 اپريل 2026 11:41am
ناسا کا تاریخی مشن ’آرٹیمس ٹو‘ نصف صدی بعد انسان کو لے کر چاند کی جانب روانہ چاند کی تسخیر کا نیا باب: امریکا 2028 تک چاند کے جنوبی قطب پر انسان اتارنے کا ہدف رکھتا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:01am
انسان 50 سال تک چاند پر دوبارہ کیوں نہ جا سکا؟ ایک ایسا سوال جس کے جواب میں مختلف ترجیحات کی پوری کہانی چھپی ہوئی ہے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 10:15am
آسمان پر قدرت کا کرشمہ: چھ سیاروں کی قطار دیکھنے کا نادر موقع یہ منظر زمین کے تقریباً ہر حصے سے دیکھا جا سکتا ہے، تاہم بہترین وقت شام کے بعد یا صبح سویرے ہوگا۔ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 12:59pm
چاند پر قبضے کی دوڑ، چین کی ڈیڈ لائن کے بعد خلائی مقابلہ مزید تیز چاند کی سرزمین کو حاصل کر نے کی دوڑ میں مسک اور بیزوس آمنے سامنے۔ شائع 14 فروری 2026 03:48pm
ایلون مسک کی چاند پر شہر بسانے کی تیاری، کب تک تیار ہوگا؟ امریکا اور چین کے درمیان انسانوں کو چاند پر دوبارہ بھیجنے کی دوڑ تیز ہو چکی ہے۔ شائع 09 فروری 2026 09:36am
ناسا انجینئر کی ایک حادثاتی ایجاد، جو بچوں کا پسندیدہ کھلونا اور اربوں ڈالر کی انڈسٹری بنا زبردست کمرشل کامیابی سے ملنے والی رقوم سے انہوں نے اٹلانٹا میں اپنا ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر قائم کیا۔ شائع 04 فروری 2026 04:13pm
روس میں نایاب منظر، لوگ آسمان پر چار چاند دیکھ کر حیران روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں لوگ آسمان پر چار چاند کا نظارہ دیکھ کر حیران رہ گئے اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 09:09pm
نیا سیارچہ چاند سے ٹکرانے کے قریب، بڑی شدت کے زلزلے کا خدشہ، زمین پر کیا اثر ہوگا؟ 'مون کوئیک' سے پورے چاند کی سطح پر زلزلہ جیسی کیفیت اور تھرمو نیوکلیئر دھماکے جیسی توانائی خارج ہوگی۔ شائع 29 جنوری 2026 10:00am
ناسا کے طیارے کی کریش لینڈنگ، آگ بھڑک اٹھی یہ تحقیقاتی طیارہ 63 ہزار فٹ سے بھی زیادہ بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 03:36pm
ناسا کے مطابق حقیقی سائنس پر مبنی فلمیں کون سی ہیں؟ فلموں نے سائنس، سائنسدانوں اور ٹیکنالوجی کی ایک حقیقت پسندانہ تصویر پیش کی ہے۔ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 12:30pm
سیارہ مشتری کو دیکھنے کا نادر موقع، ناسا نے ہدایات جاری کردیں اسے دیکھنے کے لیے دوربین یا ٹیلِی اسکوپ کی ضرورت نہیں۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 01:27pm