4 سال قبل ملک بھر میں بجلی کے بلیک آؤٹ کا ذمہ دار کون تھا؟ فیصلہ جاری بلیک آؤٹ کے بعد بروقت بجلی بحالی میں ناکامی کا معاملہ نیپرا نے نمٹا دیا۔ شائع 08 دسمبر 2025 06:51pm