امریکی عدالت کا لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روکنے کا حکم نیشنل گارڈ کو کیلی فورنیا کے گورنر کے کنٹرول میں واپس دیا جائے، امریکی ڈسٹرکٹ جج چارلس بریئر کا حکم اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2025 08:29am
واشنگٹن فائرنگ: امریکا کا گرین کارڈز سے متعلق سخت پالیسی کا اعلان سیکیورٹی خدشات کے تحت 19 ممالک کے شہریوں کی گرین کارڈ درخواستوں کی سخت جانچ کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 11:58am