پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 11:10pm ذوالفقار علی بھٹوکو قومی ہیرو اور سیاسی شہید قرار دینے کی قرارداد سندھ اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور جو ظلم ہوا اس کو ختم کرنے کیلئے آئین میں ترامیم کرنا ہوں گی، مراد علی شاہ
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی