دنیا شائع 16 فروری 2025 09:11am حکام کی نااہلی سے دِلّی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 18 افراد ہلاک مارے جانے والوں میں سب سے بڑی عمر کا شخص 79 سال جبکہ سب سے کم عمر بچی 7 سال کی تھی