گوگل نے محفوظ کی ہوئی میپ ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا یوزرز کو تین ماہ سے زیادہ پرانی لوکیشن ہسٹری محفوظ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ شائع 28 نومبر 2024 06:51pm