خلیجی ملک میں نئے اسلامی سال کے آغاز پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تعطیلات کے دوران تمام وزارتوں، سرکاری دفاتر، عوامی اداروں اور کارپوریشنز میں کام معطل رہے گا شائع 10 جون 2026 09:07pm
محرم الحرام کا چاند 26 جون کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی نئے اسلامی سال کا آغاز 27 جون 2025 بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے، ترجمان سپارکو شائع 24 جون 2025 03:43pm