نیو یارک کے میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالر کا عطیہ، چار سالہ ٹیوشن فیس معاف البرٹ آئنسٹائن کالج آف میڈیسن کو عطیہ سابق پروفیسر اور معروف سرمایہ کار کی بیوہ نے دیا۔ شائع 28 فروری 2024 03:41pm