خیبرپختونخوا میں گورنر راج پر کوئی بات نہیں ہوئی: پیپلز پارٹی آئین میں گورنر راج کی گنجائش موجود، مگر وزیراعظم یا پارٹی قیادت سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی: فیصل کریم کنڈی شائع 01 دسمبر 2025 11:37am