مودی پر تنقید کے بعد نارویجین خاتون صحافی کا انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹ معطل ہیلی لِنگ نے بھارتی وزیر اعظم سے سوال پوچھنے کی کوشش کی تھی۔ اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 12:22pm