جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کو نئی تجاویز بھیجی ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم نے عوام سے تیل کی بچت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تیل کی کھپت میں نمایاں کمی آئی ہے جو ایک مثبت علامت ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.