کفایت شعاری مہم کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ مارچ میں آئل کمپنیوں کی فروخت 13 فیصد، سالانہ بنیاد پر 19 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ شائع 02 اپريل 2026 02:42pm