آپریشن سندور ”بھارت ماتا“ کی مانگ میں راکھ بھر گیا، سینیٹر عرفان صدیقی مودی کی تقریر شرمناک شکست کا اعتراف اور اس کی بدن بولی ہارے ہوئے شخص کا نوحہ تھی، ایکس پر پیغام شائع 12 مئ 2025 10:54pm