پاکستان شائع 20 جون 2025 10:02am فیلڈ مارشل عاصم منیر کا واشنگٹن میں تھنک ٹینکس و میڈیا سے اہم مکالمہ کچھ علاقائی عناصر بطور ہائبرڈ وارفیئر دہشت گردی کو ہوا دے رہے ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر
پاکستان شائع 05 جون 2025 10:03am اعلیٰ عسکری حکام کا مختلف جامعات کا دورہ، طلبہ و اساتذہ سے ملاقاتیں، قومی ترقی اور سوشل میڈیا کے مثبت استعمال پر زور آپریشن بنیان مرصوص قوم کے ایمان، اتحاد ،نظم و ضبط کی علامت ہے، کورکمانڈر لاہور
پاکستان شائع 03 جون 2025 12:40pm آپریشن بنیان مرصوص میں مکمل خود انحصاری، مستقبل کے تنازع کا دائرہ وسیع ہوگا: جنرل ساحر شمشاد مرزا سرحدوں پر نسبتاً سکون رہا جبکہ شہروں میں کشیدگی دیکھی گئی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی
پاکستان شائع 28 مئ 2025 03:10pm معرکہ حق: پاکستان نے ایک ہزار بھارتی فوجی مارے، حنیف عباسی کا دعویٰ دشمن کو ہماری طاقت کا بھرپور اندازہ ہو چکا ہے، حنیف عباسی
پاکستان شائع 28 مئ 2025 10:08am بنیان مرصوص میں فتح راکٹ سسٹم نے بھارت کی چولیں ہلا دیں فتح راکٹ سسٹم نے دشمن کے کئی اہم اہداف کو پلک جھپکنے میں تباہ کر دیا
پاکستان شائع 27 مئ 2025 03:45pm فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے دشمن کو تاریخی شکست دی، ویٹرنز کا خراج تحسین فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی نے پاکستان کو تنہائی سے نکالا، وار ویٹرنز
پاکستان شائع 26 مئ 2025 03:49pm فتنہ الہندوستان بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کی سرپرست اعلیٰ، دہشتگردی کی خبریں سب سے پہلے بھارتی میڈیا پر بھارتی ٹی وی چینلز پر اینکرز مشورہ دے رہے ہیں کہ کالعدم تنظیموں کا دفتر دہلی میں ہونا چاہیے
کھیل شائع 25 مئ 2025 06:39pm پی ایس ایل کا فائنل میں پاکستان نیوی کے نام، پاک بحریہ نے خصوصی ویڈیو جاری کردی آئندہ بھی پاک بحریہ دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی، سربراہ پاک بحریہ
دنیا شائع 24 مئ 2025 11:32am بھارت کا جھوٹ بے نقاب: جے شنکر کا جنگ بندی میں امریکی کردار کا اعتراف امریکی نائب صدر اور سیکرٹری آف اسٹیٹ بھارتی حکومت سے براہِ راست رابطے میں تھے،بھارتی وزیر خارجہ
دنیا شائع 23 مئ 2025 10:21am کانگرس رہنما نے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کرلی بھارت کی ذلت آمیز شکست پر کانگرس ایم ایل اے وجے واڈیٹیوار کے مودی اور بھارتی فوج پر تابڑ توڑ حملے
پاکستان شائع 19 مئ 2025 05:14pm پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل سے حملہ کرنے کا بھارتی الزام غلط ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 19 مئ 2025 01:20pm بھارتی خفیہ ایجنسی نے فتنہ الخوراج کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو متحرک کردیا احسان اللہ احسان کے ممکنہ طور پر بھارت میں روپوش ہونے کی اطلاع بھارتی ایجنسیوں کے علم میں نہ آنا حیران کن ہے، سکیورٹی ذرائع
پاکستان شائع 19 مئ 2025 12:08pm آپریشن بنیان مرصوص: بارڈر سے واپسی پر عوام کا پاک فوج کے جوانوں کا والہانہ استقبال لاہور کے شہریوں کی پاک فوج کے جوانوں اور ٹینکوں پر پھولوں کی برسات کر دی۔
▶️ پاکستان شائع 19 مئ 2025 09:14am بھارت، امریکہ اور اسرائیل نہیں اور پاکستان، افغانستان اور فلسطین نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی تو نتائج دہائیوں پر محیط ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 12:04am وزیراعظم شہباز شریف پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے آج کراچی پہنچیں گے آرمی چیف اورسربراہ پاک فضائیہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 12:00am پاکستان امن کا گہوارہ ہے، دشمن کیخلاف فتح دراصل امن کی فتح ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دشمن کے خلاف متحد رہنے کی تلقین کی
▶️ پاکستان شائع 17 مئ 2025 08:23am وزیراعظم نے بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کردی ہمارے بہادر سپوتوں نے دشمن کی خطے کی تھانیداری کا بت پاش پاش کر دیا، وزیراعظم کا یومِ تشکر کی خصوصی تقریب سے خطاب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 06:30pm وزیراعظم اور آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، معرکہ حق کے زخمی جوانوں کی عیادت کی پوری قوم اور افواج پاکستان نے جس طرح جنگ لڑی اس کی مثال نہیں ملتی، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 02:55pm سینیٹ میں بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش ہماری قوم متحد ہے، کوئی بیرونی طاقت ہمیں توڑ نہیں سکتی، سینیٹر بیرسٹر علی ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 10:12pm آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارلحکومت میں 21،21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا
پاکستان شائع 16 مئ 2025 09:13am ’بنیان مرصوص‘ آپریشن میں تاریخی فتح : پنجاب پولیس کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین آپریشن بنیان مرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،آئی جی پنجاب
پاکستان شائع 15 مئ 2025 07:34pm بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج جو بھی ہماری علاقائی سالمیت اور خودم ختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، تو ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا، اسکائی نیوز سے بات چیت
پاکستان شائع 15 مئ 2025 06:52pm آپریشن بنیان مرصوص: سینیٹ میں افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی، سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی قومی سلامتی کا مسئلہ قرار
پاکستان شائع 13 مئ 2025 06:02pm آپریشن بنیان مرصوص: بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ تفصیلات سامنے آگئیں ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 01:55pm صدرمملکت اور وزیراعظم کا معرکہ حق کے شہداء کو خراجِ عقیدت آپریشن 'بنیان المرصوص' بھارت کے لیے ایک واضح پیغام تھا کہ پاکستان اپنی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جا سکتا ہے، وزیراعظم
لائف اسٹائل شائع 13 مئ 2025 09:10am رینجرز کے ساتھ ڈرون گرانے والے پاکستانی شہری کی سوشل میڈیا پر تعریفیں پاکستانی ہیرو اور دشمن کے ڈرونز، بُنیان المرْصُوص کے ساتھ ایک نئی تاریخ رقم
پاکستان شائع 12 مئ 2025 09:18pm آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی: وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے، شہدا پیکیج کا اعلان وزیرِ اعظم کا 16 مئی کو افواج پاکستان کو خراج تحسین اور اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لانے کے دن کے طور پر منانے کا بھی فیصلہ
پاکستان شائع 12 مئ 2025 07:41pm پاک فوج نے ”آپریشن بنیان مرصوص“ کی تکمیل کا اعلان کردیا پاکستان نے بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا نام دے دیا
▶️ پاکستان شائع 12 مئ 2025 03:59pm ’بُنیان مرصوص‘ آپریشن کا نام بھارتی حملے میں شہید مسجد کی محراب سے آیا چھ اور سات مئی کی درمیانی شب بھارتی میزائل نے مظفرآباد کی ایک مسجد کو شدید نقصان پہنچایا
پاکستان شائع 11 مئ 2025 09:48pm افواج پاکستان نے پوری قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا، ترجمان پاک فوج آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور غیرمتزلزل عزم کا استعارہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
’پہلگام‘ کی آڑ میں حکومتی و دفاعی اداروں پر بھارتی سائبر حملوں کا خدشہ، کابینہ ڈویژن کی ایڈوائزری جاری
خیبرپختونخوا: سینیٹ ٹکٹ کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات، طارق آریانی کا پارٹی قیادت پر سنگین الزامات