بلوچستان میں آپریشن شعبان؛ مزید 9 خوارج ہلاک، مارے گئے دہشتگردوں کی تعداد 52 ہوگئی پانچ جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 88 خوارج دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے. شائع 11 جولائ 2026 11:21am