کبیر والا میں پوتے نے ضعیف دادا کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ملزمان بزرگ کو سرِعام مار رہے ہیں شائع 13 جولائ 2025 11:09pm