بلاول بھٹو کی مزید آئینی ترامیم کی مخالفت: ’ایک پارلیمنٹ سے 2 ترامیم کافی ہیں‘ ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں، مزید کی گنجائش نہیں: چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 09 دسمبر 2025 11:56pm