▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 11:13pm آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ملکی زرمبادلہ ذخائر ذخائر 13 جنوری تک 14ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں
کاروبار شائع 11 جنوری 2024 09:01am پاکستان کو قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس آج ہوگا آخری قسط کے لیے مذاکرات فروری کے آخری ہفتے میں ہوں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:07pm پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف اجلاس 11 جنوری کو طلب آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا نیا شیڈول جاری
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 12:58pm بجلی اور گیس کمپنیوں کو 400 ارب روپے دینے کا فیصلہ گردشی قرضوں میں 400 ارب کمی آئی ایم ایف بنچ مارک میں شامل ہے، ذرائع وزارت خزانہ
شائع 28 دسمبر 2023 03:31pm آئی ایم ایف پروگرام خطرے میں پڑ سکتا ہے، تجزیہ کاروں نے خبردار کردیا سیاستدان ٹیکس اصلاحات میں سنجیدہ نہیں، تجزیاتی رپورٹ
کاروبار شائع 16 دسمبر 2023 02:38pm پاکستان سے تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا، آئی ایم ایف مالیاتی ادارے کا پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کروانے کا کوئی ارادہ نہیں، اسیٹر پیریز
کاروبار شائع 14 دسمبر 2023 02:15pm وزارت خزانہ کی تمام وزارتوں و ڈویژنز کو آئی ایم ایف اہداف پر پورا اترنے کی ہدایت بجلی کی نئی ہول سیل مارکیٹ اپریل 2024 میں شروع ہونے کا امکان، ذرائع
کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 09:01am پاکستان کیلئے آئی ایم ایف قرض منظوری کا معاملہ جنوری تک تاخیر کا شکار بورڈ کا اجلاس 11 جنوری کو ہوگا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 03:50pm نگران حکومت کی آئی ایم ایف کا نیا پروگرام لینے کیلئے مشاورت شروع نئی منتخب حکومت کو اقتدارمیں آتے ہی آئی ایم ایف پروگرام سائن کرنا ہوگا
کاروبار شائع 04 دسمبر 2023 02:31pm آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں پاکستان اور مالیاتی ادارے کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 07:40pm معاشی استحکام برقرار رکھنے پر آئی ایم ایف سربراہ کی جانب سے پاکستانی حکام کی تعریف نگراں وزیر اعظم نے جمعہ کو COP28 سربراہی اجلاس کے موقع پر آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر سے بھی بات چیت کی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:05pm ریٹیلرز اسکیم اور ٹیکس بڑھانے کیلئے مذاکرات، آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لا کر ٹیکس دہندگان کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچائی جائے گی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 12:57pm ریٹیلر کیلئے اسکیم، 10 لاکھ ٹیکس دہندگان- آئی ایم ایف وفد آئندہ ہفتے پہنچے گا تکنیکی وفد ایف بی آر کے ساتھ محصولات بڑھانے پر تفصیلی بات چیت کرے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:54am آئی ایم ایف شرائط پر جنوری سے گیس مزید 200 فیصد مہنگی ہونے کا خدشہ صارفین کو 458 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا، ذرائع
کاروبار شائع 22 نومبر 2023 11:04pm آئی ایم ایف کا دوسری قسط سے پہلے ایک اور مطالبہ سامنے آگیا پاکستان کو آئی ایم ایف سے 8 دسمبر تک 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
کاروبار شائع 20 نومبر 2023 10:34am رواں مالی سال پاکستان کے قرضے 818 کھرب تک پہنچ جائیں گے، آئی ایم ایف بجٹ خسارہ اور سود کی ادائیگی مختص رقم سے زیادہ ہوں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 12:53pm آئی ایم ایف نے ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ کردیا پاکستان کو موجودہ منظور شدہ منصوبوں کو مکمل کرنے میں تقریبا 14 سال لگیں گے، آئی ایم ایف
کاروبار اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:11pm آئی ایم ایف معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 27 پیسے اضافے سے 288 روپے 14 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 09:34pm آئی ایم ایف سے معاہدہ ڈالر آزاد چھوڑنے سمیت کن شرط پر ہوا پاکستان نے آئی ایم ایف سے کیا وعدے کیے ہیں؟
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 09:38pm پاکستان اور آئی ایم ایف میں اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کے لگ بھگ رقم ملے گی۔
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 01:27pm پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں، آئی ایم ایف سربراہ کا امیروں سے مزید ٹیکس لینے کا مطالبہ پاکستانی حکام مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کر رہے ہیں، کرسٹالینا جارجیوا
کاروبار اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 07:22pm حکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان شرح سود میں اضافہ نہ کرنے پر اتفاق آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے دوست ممالک سے براہ راست یقین دہانی مانگ لی
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 10:39am پالیسی سطح مذاکرات، آئی ایم ایف پاکستان کو مطالبات و سفارشات سے آگاہ کرے گا دوسری قسط ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے دسمبر کے آغاز میں ادا کر دی جائے گی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:11pm منی بجٹ نہیں آئے گا، ریئل اسٹیٹ میں ٹیکس چوری روکیں گے، آئی ایم ایف سے حکومتی وعدے اسلام آباد: معیشت کو دستاویزی شکل دے کر ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان
کاروبار اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:16pm آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات آج سے شروع ہوں گے کامیاب اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو71 کروڑ ڈالرکی قسط ملے گی
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 02:26pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، شرائط پوری پاکستان نے گیس کے ریٹ بڑھا کراہم ترین ہدف بھی حاصل کرلیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 11:00am 710 ملین ڈالرزقرض کی دوسری قسط کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات 2 نومبر سے ہوں گے اسٹاف لیول معاہدے سے قرض کی دوسری قسط کی منظوری کی راہ ہموار ہوگی
کاروبار شائع 30 ستمبر 2023 12:56pm حکومت نیا ٹیکس نہیں لگائے گی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو واضح کردیا آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط پر مذاکرات اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان
کاروبار شائع 29 ستمبر 2023 10:04am آئی ایم ایف کا توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور استعداد کار میں بہتری کا مطالبہ پاکستان کو اپنے امیر طبقے پر زیادہ ٹیکس عائد کرنا چاہیے، آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونیکیشن
کاروبار شائع 07 ستمبر 2023 02:49pm آئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں کمی اور کمپنیوں کی نجکاری تیز کرنے کا مطالبہ پاور سیکٹر میں ناقص گورننس کے باعث نقصانات میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف