وزیراعظم نے سمندری شعبے کی بحالی کیلئے جامع اصلاحاتی پلان کی منظوری دے دی پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی قائم، وزیر دفاع پلان کی نگرانی کریں گے شائع 07 فروری 2025 03:24pm