7 ملکوں سے مزید 60 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا سعودی عرب سے بلیک لسٹ 7، زائد المیعاد قیام پر 3 اور کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر 12 پاکستانی کو بے دخل شائع 26 فروری 2025 09:52am