بھارتی نیوی نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا، 2 بچے بھی شامل ماہی گیروں نے وزرات انسانی حقوق اور پاکستان ہیومن رائٹس سے فوری مداخلت کی اپیل کردی شائع 12 دسمبر 2025 10:10pm