برمنگھم میں مسجد کے باہر چاقو حملہ، پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی رات تقریباً نو بجے اولڈ بری روڈ پر واقع جامع مسجد کے باہر پیش آیا اپ ڈیٹ 22 فروری 2026 01:10pm