فلسطین کے ’منڈیلا‘ خطرے میں: اسرائیلی جیل میں مروان برغوثی پر کتے چھوڑ دیے گئے، بیہوشی تک تشدد عالمی شخصیات کا مروان برغوثی کی رہائی کا پرزور مطالبہ شائع 16 اپريل 2026 10:43am