ڈونلڈ بلوم چیف الیکشن کمشنر سے کیوں ملے؟ پاکستان میں امریکی سفیر کی ملاقاتوں پر واشنگٹن کی وضاحت امریکا پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا شائع 12 ستمبر 2023 09:23am