گرم سوس گرنے سے لڑکی جھلس گئی، عدالت کا ریسٹورنٹ کو بھاری معاوضہ دینے کا حکم جب لڑکی نے بیگ سے ساس نکالا تو وہ اس کی ٹانگ پر جا گرا جس سے وہ جھلس گئی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 04:32pm