270 سے زائد مسافروں سے بھرے جہاز کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا پائلٹ نے واش روم جانے کیلئے فلائٹ ڈیک سے باہر قدم رکھا، لیکن وہیں گرگیا۔ شائع 19 اگست 2023 06:07pm