تنخواہ نہ ملنے پر پائلٹ کا طیارہ اڑانے سے انکار، خود کو کاک پٹ میں بند کرلیا واقعہ اُس وقت پیش آیا جب مسافر طیارے میں سوار ہو چکے تھے شائع 21 دسمبر 2025 09:36am