کیوی کرکٹر گلین فلپس نے بطور پائلٹ بھی مہارت ثابت کردی کیوی آل راؤنڈر نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئرکی، جس میں وہ طیارے کو زمین پر اتارتے نظر آ رہے ہیں۔ شائع 19 مارچ 2026 06:33pm