13 گھنٹے کی پرواز میں مسافر کی موت، لیکن جہاز واپس کیوں نہیں لوٹا؟ مسافروں نے مردہ جسم کے ساتھ ساڑھے 13 گھنٹے کا طویل سفر طے کیا۔ شائع 24 مارچ 2026 01:20pm