حادثات میں بھارتی فضائیہ سر فہرست، 534 طیارے تباہ، 152 پائلٹ ہلاک گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 45 فضائی حادثات رونما ہوئے جن میں 42 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔ شائع 01 جنوری 2024 08:55am